اختر مینگل پر ایف آئی آر کا اندراج قابلِ مذمت ہے: رضا ربانی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق چیئرمین سینیٹ اور رہنما پیپلز پارٹی رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کا کام اپنے اراکین کے خلاف مجرمانہ مقدمات درج کروانا نہیں ہے۔
رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اختر مینگل پر انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت ایف آئی آر کا اندراج قابلِ مذمت ہے، سینیٹ سیکریٹریٹ کا اس جھوٹی ایف آئی آر میں کوئی کردار نہیں ہونا چاہیے تھا۔
اُنہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی اختر مینگل کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا تھا، حکومت کو سیاسی ہم آہنگی کو فروغ دینا چاہیے، زخموں پر مرہم رکھنا چاہیے، سیاسی تقسیم جمہوری عمل کے لیے نقصان دہ ہے، یہ بلوچستان کے لیے بھی ایک منفی پیغام ہے۔
سابق چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ بلوچستان میں سیاسی عدم استحکام اور دہشت گردی کے واقعات ہو رہے ہیں، قومی سیاسی مکالمے کی ضرورت وقت کا تقاضہ ہے۔

Recent Posts

بلوچستان اسمبلی:منشیات کے خاتمے سمیت کئی قراردادیں منظور

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی نے صوبے میں منشیات کے خاتمے کی قرارداد منظور کرلی جبکہ…

3 mins ago

مجھے سڑک سے گزرنے سے کوئی نہیں روک سکتا ، روٹ توڑنے پر ایمان مزاری کا رد عمل

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مجھے سڑک سے گزرنے سے کوئی نہیں…

12 mins ago

ثانیہ عاشق کو پنجاب میں اہم وزارت مل گئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کی نوجوان رہنما ایم پی اے ثانیہ عاشق جبین…

15 mins ago

علی امین گنڈاپور نے سنگجانی میں قیدی وینز پر حملہ ڈرامہ قرار دے دیا

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سنگجانی میں پولیس پریزن وین پر حملے…

26 mins ago

تحریک انتشار کے کارکنوں نے قیدی وینز پر حملہ کیا، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں قیدیوں…

32 mins ago

اغوا کے بعد بیچا گیا6 ماہ کا بچہ بازیاب، ملزم گرفتار

سیالکوٹ (قدرت روزنامہ) سیالکوٹ میں پولیس نے اغوا کے بعد ساڑھے چار لاکھ روپے میں…

40 mins ago