بشریٰ بی بی کے کان میں انفیکشن ہو گیا

پشاور(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے کان میں انفیکشن ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے ان کے کان میں انفیکشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آج بشریٰ بی بی کے مزید ٹیسٹ ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ رہائی کے بعدبشریٰ بی بی کی کسی سے کوئی سیاسی گفتگو نہیں ہوئی۔

دوسری جانب اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بشری بی بی کو حبس بیجا میں رکھا گیا تھالیکن اب وہ محفوظ مقام پر ہیں، توشہ خانہ کی گاڑیوں کے معاملے پر آصف زرداری اور نواز شریف پر کیس ہےانہیں جیل میں ہونا چاہیے۔

خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ روز توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کی تھی جس کے بعد انہیں جمعرات کو اڈیالہ جیل سے رہائی ملی تھی، بشریٰ بی بی مجموعی طور پر 9 ماہ جیل میں رہی ہیں۔جیل سے رہائی کے بعد بشریٰ بی بی نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے پی کی اینکسی میں قیام کیا ہے۔

Recent Posts

انگلینڈ کیخلاف تاریخی جیت کیسے حاصل ہوئی؟ شان مسعود نے کامیاب ہونے والی حکمت عملی سے پر دہ اٹھا دیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان نے انگلینڈ کو 19 سال بعد ہوم گراونڈ پر سیریز میں شکست…

14 mins ago

امریکی صدر نے باضابطہ معافی مانگ لی

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)امریکا میں 150 برس تک بچوں کو والدین سے جدا کرنے کے سنگین…

22 mins ago

انسٹا پر 14 ملین فالورز رکھنے والی ایشوریا کس ایک شخصیت کو فالو کرتی ہیں؟

ممبئی(قدرت روزنامہ )بالی وڈ سپر سٹار ایشوریا رائے انسٹا گرام پر زیادہ ایکٹو نظر نہیں…

26 mins ago

بانی پی ٹی آئی کا معاملہ کسی ڈیل یا ڈھیل کی طرف جاتا نظر نہیں آتا: گورنر سندھ

لندن (قدرت روزنامہ )گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…

43 mins ago

پاکستان نے انگلینڈ کو کتنے سالوں کے بعد سیریز میں شکست دی ؟ جواب آپ کو حیران کر دے گا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ ) ساجد خان اور نعمان علی کی شاندار کارکردگی کی بدولت راولپنڈی…

48 mins ago

چین چاہتا ہے کہ شہریوں پرحملوں میں ملوث افراد کیفرکردارتک پہنچ جائیں، سفیر جیانگ ژی ڈونگ

دہشتگردی کا شکار ہونے والے چینی شہری معصوم ہیں اور وہ پاکستان کی ترقی کیلیےمنصوبوں…

60 mins ago