پاکستان نے انگلینڈ کو کتنے سالوں کے بعد سیریز میں شکست دی ؟ جواب آپ کو حیران کر دے گا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ ) ساجد خان اور نعمان علی کی شاندار کارکردگی کی بدولت راولپنڈی ٹیسٹ میں فتح نے پاکستان کو 19 سال بعد انگلینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر سیریز جتوادی ہے۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں کھیلے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرایا، سیریز کے دوسرے میں میچ میں گرین نے 152 رنز سے فتح سمیٹی تھی۔

پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو روندتے ہوئے 1 اننگز اور 47 سے کامیابی حاصل کی تھی۔سیریز کے دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میں نعمان علی اور ساجد خان نے اسپن اٹیک کا باگ دوڑ سنبھالی اور مشترکہ طور پر 39 وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستان نے آخری مرتبہ 2015 انگلینڈ کیخلاف فتح مصباح الحق کی قیادت میں انگلینڈ میں جیتی تھی۔سال 2005 میں انضمام الحق کی قیادت میں پاکستان نے انگلش ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر ہرایا جبکہ 2021 میں کھیلی گئی سیریز میں انگلش شیروں نے گرین شرٹس کو دھول چٹائی تھی۔

Recent Posts

امریکی سفارتخانہ کی جانب غزہ مارچ کرنے پر سینیٹر مشتاق پر دہشتگردی کا مقدمہ

گزشتہ روز 3 خواتین سمیت 30 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا اسلام آباد (قدرت…

1 min ago

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔…

7 mins ago

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیلِ نو کردی

جسٹس منصور علی شاہ ججز کمیٹی کا حصہ ہوں گے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس…

10 mins ago

معیشت درست سمت پر گامزن، مہنگائی کم اور معاشی سرگرمیاں بحال ہورہی ہیں: گورنر سٹیٹ بینک

واشنگٹن(قدرت روزنامہ ) گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ معیشت درست سمت…

31 mins ago

بیرون ملک سے جعلی دستاویزات پر پاکستان آنے والا مسافر گرفتار

ملزم کے پاسپورٹ پر جعلی ویزا لگا ہوا تھا، مزید تفتیش جاری کراچی(قدرت روزنامہ)بیرون ملک…

41 mins ago

عمران خان کو جیل سے نکال کر پختونخوا لانے کیلیے پورا زور لگاؤں گا، علی گنڈاپور

بشریٰ بی بی نے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت نہیں کی، ان سے مشاورت…

55 mins ago