بانی پی ٹی آئی کا معاملہ کسی ڈیل یا ڈھیل کی طرف جاتا نظر نہیں آتا: گورنر سندھ

لندن (قدرت روزنامہ )گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا معاملہ کسی ڈیل یا ڈھیل کی طرف جاتا نظرنہیں آتا۔
لندن میں نجی ٹی وی جیو نیوزسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنماو¿ں اور کارکنوں کو سوچنا چاہئے کہ پاکستان پہلے ہے یا کوئی اور چیز، جن چیزوں کا تعلق ریاست سے ہو ان پر سیاست نہیں کرنی چاہئے۔
کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ ہر ادارے میں اصلاحات کی ضرورت رہتی ہے، 26 ویں ترمیم معمول کی ترمیم تھی، اب 27 ویں ترمیم بھی آئے گی، نئی ترمیم سے عدالتوں میں اصلاحات ہوں گی جس سے لوگ استفادہ کریں گے۔
انہوں نے بتایا کہ لندن آنے کا مقصد گورنر ہاو¿س میں آئی ٹی کی کلاسیں لینے والوں کیلئے بلا معاوضہ دیے جانے والے 15 سو لیپ ٹاپ لینا تھا۔

Recent Posts

امریکی سفارتخانہ کی جانب غزہ مارچ کرنے پر سینیٹر مشتاق پر دہشتگردی کا مقدمہ

گزشتہ روز 3 خواتین سمیت 30 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا اسلام آباد (قدرت…

2 mins ago

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔…

9 mins ago

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیلِ نو کردی

جسٹس منصور علی شاہ ججز کمیٹی کا حصہ ہوں گے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس…

12 mins ago

معیشت درست سمت پر گامزن، مہنگائی کم اور معاشی سرگرمیاں بحال ہورہی ہیں: گورنر سٹیٹ بینک

واشنگٹن(قدرت روزنامہ ) گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ معیشت درست سمت…

33 mins ago

بیرون ملک سے جعلی دستاویزات پر پاکستان آنے والا مسافر گرفتار

ملزم کے پاسپورٹ پر جعلی ویزا لگا ہوا تھا، مزید تفتیش جاری کراچی(قدرت روزنامہ)بیرون ملک…

43 mins ago

عمران خان کو جیل سے نکال کر پختونخوا لانے کیلیے پورا زور لگاؤں گا، علی گنڈاپور

بشریٰ بی بی نے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت نہیں کی، ان سے مشاورت…

56 mins ago