امریکی صدر نے باضابطہ معافی مانگ لی

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)امریکا میں 150 برس تک بچوں کو والدین سے جدا کرنے کے سنگین معاملے پر امریکی صدر جو بائیڈن نے ریاست ایری زونا میں مقامی امریکی انڈین کمیونٹی سے باضابطہ معافی مانگ لی۔
81 برس کے جو بائیڈن تقریر کے دوران کمیونٹی کا نام لیتے ہوئے الفاظ بھول گئے تاہم کہا کہ کوئی مسئلہ نہیں وہ ٹھیک ہیں۔
مقامی امریکی انڈین کمیونٹی کے بچوں کو والدین سے علیحدہ کرنے کا عمل 1800 سے 1970 تک جاری رکھا گیا تھا اور اسے عوام سے چھپایا گیا تھا۔
صدر بائیڈن کی تقریر کے دوران ایک خاتون نے غزہ اور مغربی کنارے میں جاری اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کے بھی نعرے لگائے۔
خاتون کے فلسطین پر جاری اسرائیلی جارحیت اور بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف نعرے بازی پر صدر بائیڈن کو کہنا پڑا کہ وہاں بہت سے بے گناہ شہری مارے جا رہے ہیں اور یہ رکنا چاہئے۔

Recent Posts

سوشانت سنگھ خودکشی کیس، بھارتی سپریم کورٹ نے ریا چکروتی کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی کو آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت…

4 mins ago

امریکی سفارتخانہ کی جانب غزہ مارچ کرنے پر سینیٹر مشتاق پر دہشتگردی کا مقدمہ

گزشتہ روز 3 خواتین سمیت 30 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا اسلام آباد (قدرت…

8 mins ago

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔…

15 mins ago

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیلِ نو کردی

جسٹس منصور علی شاہ ججز کمیٹی کا حصہ ہوں گے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس…

18 mins ago

معیشت درست سمت پر گامزن، مہنگائی کم اور معاشی سرگرمیاں بحال ہورہی ہیں: گورنر سٹیٹ بینک

واشنگٹن(قدرت روزنامہ ) گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ معیشت درست سمت…

39 mins ago

بیرون ملک سے جعلی دستاویزات پر پاکستان آنے والا مسافر گرفتار

ملزم کے پاسپورٹ پر جعلی ویزا لگا ہوا تھا، مزید تفتیش جاری کراچی(قدرت روزنامہ)بیرون ملک…

49 mins ago