شاہد اشرف تارڑ وزیراعلیٰ مریم کے مشیر برائے خصوصی اقدامات مقرر

لاہور (قدرت روزنامہ ) شاہد اشرف تارڑ کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مشیر برائے خصوصی اقدامات مقرر کردیا گیا .
اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق شاہد اشرف تارڑ کی تقرری فوری طور پر نافذ العمل ہو گی .


واضح رہے کہ شاہد اشرف تارڑ نگران وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں