اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا آئندہ ہفتے دورہ سعودی عرب کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا سموعہ سے واپسی پر 28 اکتوبر کو سعودی عرب کے دورے کا امکان ہے جس کے لئے شیڈولنگ جاری ہے۔
دفتر خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرخارجہ دورہ سعودی عرب کے دوران دوطرفہ امور سمیت مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا میں جاری بحران پر بات چیت کریں گے، وزیرخارجہ کی دورے کے دوران اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔
سرگودھا (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ…
لائیو اسٹریمنگ سروس کے لیے مطلوبہ کیمرے سمیت دیگر آلات کی خریداری کے لیے جائزہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان…
پشین (قدرت روزنامہ)پشین میں 65 غیر حاضر اساتذہ کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔اس…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم کر دی گئی۔…