سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ


سابق چیف جسٹس اور ان کی اہلیہ کے ہمراہ معمول کا پروٹوکول اسٹاف تھا، قاضی فائز ترکش ائرلائن سے استنبول روانہ ہوئے
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ ہوگئے۔
سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنی اہلیہ کے ہمراہ نیو اسلام آباد ائرپورٹ سے بیرون ملک روانہ ہوئے ہیں۔ قاضی فائز عیسیٰ اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر گزشتہ روز اپنے منصب سے سبکدوش ہوگئے تھے۔
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ترکش ائرلائن کی پرواز نمبر ٹی کے 711 پر استنبول روانہ ہوئے ۔ اس موقع پر ان کے ساتھ معمول کا پروٹوکول اسٹاف تھا اور وہ نارمل انٹرنیشنل لاؤنج کے ذریعے طیارے میں سوار ہوئے۔

Recent Posts

بانیٔ پی ٹی آئی سے ملنے جیل جانے کی بات قبل از وقت ہے: مولانا فضل الرحمٰن

سرگودھا (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ…

23 mins ago

چیف جسٹس کا سپریم کورٹ کی تمام عدالتوں کو لائیو اسٹریمنگ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ

لائیو اسٹریمنگ سروس کے لیے مطلوبہ کیمرے سمیت دیگر آلات کی خریداری کے لیے جائزہ…

34 mins ago

حکومت کی استعمال شدہ گاڑیوں پر پابندی لگانے کی تیاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ…

50 mins ago

پاکستان مضبوط عالمی مالیاتی ڈھانچے کا خواہاں ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان…

1 hour ago

پشین میں 65 غیر حاضر اساتذہ ملازمت سے برطرف

پشین (قدرت روزنامہ)پشین میں 65 غیر حاضر اساتذہ کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔اس…

1 hour ago

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم کر دی گئی۔…

2 hours ago