پشین میں 65 غیر حاضر اساتذہ ملازمت سے برطرف


پشین (قدرت روزنامہ)پشین میں 65 غیر حاضر اساتذہ کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق عرصۂ دراز سے ڈیوٹی پر نہ آنے والے اساتذہ تنخواہیں وصول کر رہے تھے۔وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے 800 غیر حاضر اساتذہ کی برطرفی کا حکم دیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ برطرفی کے لیے ضروری قانونی تقاضے پورے کر کے ان اساتذہ کی بتدریج برطرفی ہو گی۔
حکام کے مطابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا عزم ہے کہ صوبے کا ہر بند اسکول کھلے گا اور ہر بچہ اسکول جائے گا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی رہنما زین قریشی مستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی زین قریشی ڈپٹی…

8 mins ago

محکمہ موسمیات نے پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران…

20 mins ago

9مئی کے مقدمات میں عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چودھری کی ضمانتیں مسترد

لاہور (قدرت روزنامہ)انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے…

27 mins ago

عمران خان کو جیل میں سہولیات کی مبینہ عدم فراہمی کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) عمران خان کو جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی پراسلام آباد…

35 mins ago

چیئرمین پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کے نئے کپتان کا فیصلہ کرلیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وکٹ کیپر بلے باز محمد…

38 mins ago

فتنتہ الخوارج کے حملے کو دلیری سے ناکام بنانے والے جینٹل مین کیڈٹ عارف اللہ شہید مکمل فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ )ضلع لکی مروت میں گذشتہ روز مسجد پر فتنتہ الخوارج کے حملے کو…

41 mins ago