پاکستان مضبوط عالمی مالیاتی ڈھانچے کا خواہاں ہے، اسحاق ڈار


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان مضبوط عالمی مالیاتی ڈھانچے کا خواہاں ہے۔
دولت مشترکہ کے اجلاس سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان جمہوریت، انسانی حقوق اور قانونی کی حکمرانی کا پابند ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان تنازعات کے حل میں دولت مشترکہ کے کردار کی قدر کرتا ہے۔ اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے مصنوعی ذہانت کے علم کا سہارا لینا ہوگا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی رہنما زین قریشی مستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی زین قریشی ڈپٹی…

13 mins ago

محکمہ موسمیات نے پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران…

25 mins ago

9مئی کے مقدمات میں عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چودھری کی ضمانتیں مسترد

لاہور (قدرت روزنامہ)انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے…

31 mins ago

عمران خان کو جیل میں سہولیات کی مبینہ عدم فراہمی کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) عمران خان کو جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی پراسلام آباد…

40 mins ago

چیئرمین پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کے نئے کپتان کا فیصلہ کرلیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وکٹ کیپر بلے باز محمد…

43 mins ago

فتنتہ الخوارج کے حملے کو دلیری سے ناکام بنانے والے جینٹل مین کیڈٹ عارف اللہ شہید مکمل فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ )ضلع لکی مروت میں گذشتہ روز مسجد پر فتنتہ الخوارج کے حملے کو…

45 mins ago