بانیٔ پی ٹی آئی سے ملنے جیل جانے کی بات قبل از وقت ہے: مولانا فضل الرحمٰن


سرگودھا (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے ملنے جیل جانے کی بات قبل از وقت ہے۔
سرگودھا میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوئی نئی آئینی ترمیم کی سوچ سامنے نہیں آئی۔
مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس پر احتجاج مؤخر کریں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو کہا کہ آئینی ترمیم اس کانفرنس کے بعد لائی جائے، 2108ء کےبعد جو معاشی تباہی ہوئی وہ سب کے سامنے ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اس کو ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا، سب کوششوں میں لگے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سود کے معاملے میں شریعت کورٹ کا فیصلہ حتمی ہو گا جو 2028ء سےنافذ العمل ہو گا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی رہنما زین قریشی مستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی زین قریشی ڈپٹی…

16 mins ago

محکمہ موسمیات نے پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران…

27 mins ago

9مئی کے مقدمات میں عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چودھری کی ضمانتیں مسترد

لاہور (قدرت روزنامہ)انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے…

34 mins ago

عمران خان کو جیل میں سہولیات کی مبینہ عدم فراہمی کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) عمران خان کو جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی پراسلام آباد…

42 mins ago

چیئرمین پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کے نئے کپتان کا فیصلہ کرلیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وکٹ کیپر بلے باز محمد…

45 mins ago

فتنتہ الخوارج کے حملے کو دلیری سے ناکام بنانے والے جینٹل مین کیڈٹ عارف اللہ شہید مکمل فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ )ضلع لکی مروت میں گذشتہ روز مسجد پر فتنتہ الخوارج کے حملے کو…

48 mins ago