متحدہ عرب امارات میں ڈرائیونگ کے لیے عمر کی حد میں کتنی کمی گئی؟


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کی حکومت نے نئے اماراتی قانون کے تحت ڈرائیونگ کے لئےعمر کی حد کم کر کے 17 سال کر دی ہے۔
عرب نیوز کے مطابق حکومت نے ایکس پر جاری بیان میں ٹریفک ضوابط سے متعلق نئے وفاقی حکم نامے کا اعلان کیاجس کے تحت ڈرائیونگ کی کم از کم عمر اب 17 سال کر دی گئی ہے۔اس سے قبل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کی عمر 18 سال تھی۔
یہ اعلان ایک نئے قانون کے ساتھ آیا ہے جس میں پیدل چلنے والوں کو ایسی سڑکیں عبور کرنے سے روک دیا گیا ہے، جس پر چلنے والی گاڑیوں کی حد رفتار 80 کلومیٹر فی گھنٹہ مقررہے۔

Recent Posts

آئندہ ہفتے ججز بڑھانے کا حکومتی بل ضرور آئے گا: بیرسٹر عقیل

اسلام آباد( قدرت روزنامہ ) رہنما مسلم لیگ ن بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے…

3 mins ago

بھارت سے آلودہ ہوا لاہور میں داخل، ایئرکوالٹی انڈیکس خطرناک حدتک خراب

آلودگی کی وجہ سے شہری مختلف بیماریوں نزلہ, زکام، کھانسی، بخار، آنکھوں کی جلن میں…

3 mins ago

گوجرانوالہ: نشے سے روکنے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی اور بھتیجی کو قتل کردیا

گوجرانوالہ(قدرت روزنامہ )گوجرانوالہ میں نشہ کرنے سے منع کرنے پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے…

8 mins ago

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف مختصر دورے پر لندن پہنچ گئے

لندن (قدرت روزنامہ )مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف مختصر دورے پر لندن پہنچ گئے،…

12 mins ago

اسلامی ملک میں رہتے ہوئے چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے: مائرہ خان

کراچی(قدرت روزنامہ)اداکارہ و ماڈل مائرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک اسلامک ملک ہے…

16 mins ago

‘میں مزہ چکھ چکی ہوں’، اداکارہ مدیحہ امام نے بیرون ملک شادی نہ کرنے کا مشورہ دیدیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے آج کل کے لڑکے لڑکیوں کو بیرون ملک شادی…

23 mins ago