شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن دل نہیں مان رہا ، انعم تنویر

کراچی (قدرت روزنامہ) معروف اداکارہ انعم تنویر کا کہنا ہے کہ شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن دل نہیں مان رہا اور ڈر لگ رہا ہے۔

ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن دل نہیں مان رہا پتہ نہیں کیوں، ڈر لگ رہا ہے شوبز میں اتنی طلاقیں ہورہی ہیں تو سوچ رہی ہوں کہ پتا نہیں کیا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ شادی بارے سوال کا جواب میرے پاس نہیں اگر اللہ ہی میرے دل ڈال دے تو میں شادی کرلوں گی مجھے بس ایک اچھی شخصیت کا حامل ہو جو میرے کام کو سراہے، ہماری فیلڈ میں رات کو دیر سے آنے پر وہ ہماری مجبوری کو سمجھتا ہو۔

انعم تنویر نے کہا کہ میں ایسا شخص بھی نہیں ڈھونڈ رہی کہ وہ مجھے کہہ کہ ساری زندگی کام کرو، میری مرضی ہے کام کرنا چاہوں گی کروں گی اگر نہیں کرنا تو نہیں کروں گی، ایسا نہ ہو جو مجھے کیریئر کی وجہ سے پسند کرے کہ یہ کام کرتی ہے تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے۔اداکارہ نے کہا کہ جیون ساتھی کھلے دماغ کا ہو، لبرل انسان ہو، ہمارے احساسات کو سمجھیں، کنجوس نہ ہو کیونکہ میں بھی کھلے دل کی مالک ہوں، تعلیم یافتہ ہو، اپنے سے کم ترین لوگوں کا خیال رکھے۔

Recent Posts

ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد اسلحے سمیت گرفتار

دہشت گردوں نے 25 اور 26 اکتوبر کی رات کو اسپلانجی بازار میں 2 افراد…

31 mins ago

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر اضلاع میں موسم سرد رہنے کا امکان

کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا کوئٹہ…

43 mins ago

رحیم یار خان میں کچے میں آپریشن کے دوران 2 ڈاکو ہلاک

دونوں ڈاکو کچے میں سرگرم خطرناک جرائم پیشہ عناصر کا حصہ تھے۔ رحیم یار خان…

50 mins ago

ایف بی آرنے پی او ایس سے منسلک ریٹیلرز سے خریداری پر انعامی سکیم کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پی او ایس…

1 hour ago

جنید جمشید نے نبیل ظفر کو کیا اہم مشورہ دیا تھا؟ اداکار نے بتادیا

کراچی(قدرت روزنامہ)اداکار نبیل ظفر کا کہنا ہے کہ سابق گلوکار جنید جمشید نے انہیں کامیابی…

1 hour ago

اسلام آباد اور پشاور ایئر پورٹس پر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 2کلو سے زائد آئس برآمد

اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اے ایس…

1 hour ago