اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں صرف 20 فیصد افراد کے مطابق ملک میں عورتیں مکمل محفوظ ہیں،35 فیصد اس بات کو بالکل نہیں مانتے اورکہتے ہیں کہ پاکستان میں کوئی عورت محفوظ نہیں۔ خواتین کے تحفظ کے حوالے سے پلس کنسلٹنٹ کے تازہ ترین سروے میں پاکستانی عوام نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔سروے کے مطابق 43 فیصد افراد ایسے بھی ہیں جو سمجھتے ہیں کہ ملک میں عورتیں کسی حد تک محفوظ ہیں۔سروے میں عورتوں کے محفوظ ہونے پر خواتین کی رائے مردوں کے مقابلے میں زیادہ مثبت نظر آئی۔29 فیصد خواتین نے گھر سے باہر خو
دکو محفوظ تسلیم کیا لیکن مردوں میں صرف 22 فیصد نے عورتوں کو گھر سے باہر مکمل محفوظ قرار دیا۔
سرکاری محکمے اکتیس دسمبر دوہزارچوبیس تک ترقیاتی بجٹ کی تیاری کی ٹیمز تشکیل دیں گے…
لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، تعمیراتی کام پر ایک ہفتے کے لیے پابندی…
برسبین (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں قومی…
تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آن لائن کی جارہی ہیں، مریم اورنگزیب لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت…
26ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف پروسیجر تبدیل ہوا ہے، جسٹس محمد علی مظہر کے…
کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ہائی کورٹ نے آوان بم برآمدگی کیس کے ملزم یونس کی سزا…