فلک شبیر کا’’تحفہ‘‘ دیکھ کرسارہ خان روپڑیں

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی فلک شبیر اور سارہ خان اکثر ہی سوشل میڈیا پر اپنے اپنے انداز میں ایک دوسرے کے لیے محبت کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں۔

گلوکار فلک شبیر اکثر اپنی اہلیہ اداکارہ سارہ خان سے محبت کا اظہار کرنے کے لیے اُنہیں خوبصورت تحائف دیتے ہیں، یہ دونوں اپنی زندگی کے ان خوبصورت لمحات کی ویڈیوز اور تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی شیئر کرتے ہیں۔

حال ہی میں فلک شبیر نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک وی لاگ شیئر کیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے سارہ خان کو تحفے میں فارم ہاؤس دے کر حیران کر دیا۔

سارہ خان شوہر کی جانب سے ملا یہ قیمتی تحفہ دیکھ کر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور ان کے آنسو نکل آئے۔

فلک شبیر نے ویڈیو میں یہ بھی بتایا کہ میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے یہ فارم ہاؤس بنوا رہا تھا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکار نے فارم ہاؤس کو باہر سے دیہاتی طرز پر جبکہ اندر سے جدید طرز پر تعمیر کروایا ہے ۔

یاد رہے کہ رواں برس کے آغاز میں فلک شبیر نے اہلیہ سارہ خان اور بیٹی عالیانہ کو ایک قیمتی گاڑی بھی تحفے میں دی تھی۔

Recent Posts

وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات میں 27ویں ترمیم پر اتفاق جیسی کوئی بات نہیں ہوئی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور مسلم لیگ (ن) کے…

7 mins ago

پاکستان تحریک انصاف کا پشاور اور کوئٹہ میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف نے احتجاج کی حکمت عملی تبدیل کرکےدوبارہ جلسے کرنے…

13 mins ago

حکومت کا 27 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے27 ویں آئینی…

15 mins ago

اپرکوہستان میں تیز رفتار بس کھائی میں جا گری، 2 افراد جاں بحق

کوہستان (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں شتیال کے مقام پر تیز رفتار…

23 mins ago

بولڈ ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید، اداکارہ علیزے شاہ نے ردعمل دے دیا

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی بولڈ ویڈیو پر ہونے والی تنقید…

46 mins ago

ملک میں اس وقت جنگی ماحول ہے، محمود خان اچکزئی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ…

48 mins ago