حکومت کا 27 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے27 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کرلیا ۔

سٹی 42 نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نےلاہور میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور ان سے 27 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سےاہم مشاورت کی۔سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ اور سپیکر سردار ایاز صادق بھی مشاورت میں شامل تھے۔ اتحادی جماعتوں کے عمائدین نے ملاقات میں اتفاق کیا کہ 27 ویں ترمیم بھی لائی جائے گی۔27 ویں ترمیم میں صوبوں کے حقوق کے حوالے سے خدشات کو دیکھا جائے گا۔

اس اہم مشاورتی اجلاس میں 26 ویں ترمیم کے نفاذ کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور تمام معاملات مین پیش رفت کو مثبت قرار دیا گیا تاہم یہ طے کیا گیا کہ انتہائی ضروری ترامیم کیلئے 27 ویں آئینی ترمیم کے پیکیج پر کام کیا جائے گا اور اس میں صوبوں کے حقوق کے حوالے سے ناگزیر قانون سازی کو شامل کیا جائے گا۔

Recent Posts

وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات میں 27ویں ترمیم پر اتفاق جیسی کوئی بات نہیں ہوئی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور مسلم لیگ (ن) کے…

6 mins ago

پاکستان تحریک انصاف کا پشاور اور کوئٹہ میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف نے احتجاج کی حکمت عملی تبدیل کرکےدوبارہ جلسے کرنے…

11 mins ago

اپرکوہستان میں تیز رفتار بس کھائی میں جا گری، 2 افراد جاں بحق

کوہستان (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں شتیال کے مقام پر تیز رفتار…

22 mins ago

فلک شبیر کا’’تحفہ‘‘ دیکھ کرسارہ خان روپڑیں

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی فلک شبیر اور سارہ خان اکثر ہی…

41 mins ago

بولڈ ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید، اداکارہ علیزے شاہ نے ردعمل دے دیا

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی بولڈ ویڈیو پر ہونے والی تنقید…

44 mins ago

ملک میں اس وقت جنگی ماحول ہے، محمود خان اچکزئی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ…

47 mins ago