پاکستان تحریک انصاف کا پشاور اور کوئٹہ میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف نے احتجاج کی حکمت عملی تبدیل کرکےدوبارہ جلسے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

سما نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے احتجاج کی حکمت عملی تبدیل کر دی ہے اور دوبارہ جلسےکرنےکافیصلہ کرلیا ہے، یکم نومبرکو پشاورمیں جلسہ ہوگا،8 نومبرکوکوئٹہ میں جلسہ ہوگا، سلمان اکرم راجہ 6 نومبرکو این او سی کیلئےکوئٹہ جائیں گے، سیاسی کمیٹی کے فیصلے کے مطابق ہر جلسے میں مرکزی قیادت شریک ہوگی۔سیاسی کمیٹی نےنومبرکے تیسرے ہفتے کراچی میں جلسہ کرنے کی منظوری دیدی ہے، آئندہ تمام فیصلوں کی سیاسی کمیٹی سےلازمی منظوری لی جائےگی، بانی چئیرمین سےملاقات سے قبل سیاسی کمیٹی کا اجلاس لازمی ہوگا،سیاسی کمیٹی کاپی ٹی آئی کے التوا کے شکار مقدمات کامعاملہ دوبارہ اٹھانےکافیصلہ کیا گیا ہے۔انٹراپارٹی الیکشن،مخصوص نشستوں اوردیگرکیسز کی پیروی کی جائےگی،پی ٹی آئی کاچیف الیکشن کمشنرکیخلاف ریفرنس کی درخواست کودوبارہ اٹھانےکافیصلہ کیا گیا ہے، پارٹی کی تنظیم سازی کےعمل کا ازسر نو جائزہ لینے کی تجویز پر غورکیا گیا ہے، سیاسی کمیٹی میں سلمان اکرم راجہ نے بانی چئیرمین کا پیغام بھی دیا ہے۔

Recent Posts

وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات میں 27ویں ترمیم پر اتفاق جیسی کوئی بات نہیں ہوئی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور مسلم لیگ (ن) کے…

7 mins ago

حکومت کا 27 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے27 ویں آئینی…

15 mins ago

اپرکوہستان میں تیز رفتار بس کھائی میں جا گری، 2 افراد جاں بحق

کوہستان (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں شتیال کے مقام پر تیز رفتار…

23 mins ago

فلک شبیر کا’’تحفہ‘‘ دیکھ کرسارہ خان روپڑیں

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی فلک شبیر اور سارہ خان اکثر ہی…

43 mins ago

بولڈ ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید، اداکارہ علیزے شاہ نے ردعمل دے دیا

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی بولڈ ویڈیو پر ہونے والی تنقید…

46 mins ago

ملک میں اس وقت جنگی ماحول ہے، محمود خان اچکزئی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ…

48 mins ago