بلوچستان بار کونسل، بلوچستان ہائیکورٹ بار نے بھی 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائرکردیں

لاہور(قدرت روزنامہ)26ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کردی گئیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بلوچستان بار کونسل، بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے درخواستیں دائر کیں،درخواستوں میں وفاقی سیکرٹری قانون اور تمام صوبائی چیف سیکرٹریز کو فریق بنایا گیا ہے،استدعا کی گئی ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کو آئین کے بنیادی ڈھانچے کے برخلاف قرار دیا جائے۔

Recent Posts

چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس

ان کیمرا فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز شریک اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف…

8 mins ago

بلاول بھٹو کو وزیرِ اعظم بنتا دیکھ رہا ہوں: منظور وسان کی نئی پیشگوئی

خیرپور ( قدرت روزنامہ )پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے نئی پیشگوئی کر دی…

10 mins ago

27ویں آئینی ترمیم کا بھی پہلے کی طرح مقابلہ کریں گے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا…

19 mins ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم نومبر سے اگلے پندرہ روز کے لیے 2 سے 3 روپے فی لیٹر تک…

52 mins ago

وزیراعظم کی بلاول کو پنجاب میں پاور شیئرنگ پر عملدرآمد کی یقین دہانی

لاہور(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں پنجاب کی سطح پر پاور شیئرنگ فارمولے…

58 mins ago

محفوظ جیل منصوبہ ، پنجاب کی 43 جیلوں میں 9ہزار سے زائدجدید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ)سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے پنجاب کی تمام جیلوں میں جدید…

1 hour ago