تازہ ترین

سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر کا گیری کرسٹن کے استعفیٰ پر ردعمل آ گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر کا گیری کرسٹن کے استعفیٰ پر ردعمل آ گیا۔

🔴 LIVE: Sheikh Rasheed Meets Imran Khan in Adiala Jail | Press Conference at Supreme Court 🏛️🔥



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مکی آرتھر نے کہا ہے کہ کوچ کا ٹیم سلیکشن میں کردار ضروری ہے،کوچ ہر روز کھلاڑیوں کو دیکھتا ہے۔

متعلقہ خبریں