بلاول بھٹو کو وزیرِ اعظم بنتا دیکھ رہا ہوں: منظور وسان کی نئی پیشگوئی

خیرپور ( قدرت روزنامہ )پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے نئی پیشگوئی کر دی ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ مستقبل میں کسی نہ کسی طرح بلاول بھٹو کو وزیرِ اعظم بنتا دیکھ رہا ہوں۔

خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم میں جے یو آئی پیپلز پارٹی کا ساتھ دے گی پہلے بھی دیا ہے۔18ویں ترمیم میں بھی وہ ہی شرطیں تھیں جو موجودہ 26 ویں ترمیم میں ہیں۔

“جنگ ” کے مطابق منظور وسان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں اختلافات ہیں، آپس میں ان کی نہیں بنتی ہے، آگے چل کر پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائے گی اور دھڑا بندی ہو گی۔ پی ٹی آئی والے پہلے بھی لڑتے رہے ہیں لیکن فائدہ انہیں ابھی تک نہیں ہوا ہے، ہم لڑائی کرنے والے لوگ نہیں ہیں، امن و امان کی خواہشات رکھنے والے ہیں۔

Recent Posts

4 دھرنے دینے جا رہے ہیں: قادر مگسی

حیدر آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین سندھ ترقی پسند پارٹی ڈاکٹر قادر مگسی کا کہنا ہے کہ پی…

11 mins ago

سبطین خان و دیگر کیخلاف ریفرنس دائر

لاہور (قدرت روزنامہ)نیب ترمیمی آرڈنینس کے بعد سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان و دیگر…

21 mins ago

وزیراعلیٰ پنجاب نے کسان کارڈ کا اجرا کردیا

جب ہم نے گندم نہیں خریدی تھی تو اپنوں و غیروں سے باتیں سننی پڑیں،…

36 mins ago

توشہ خانہ کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس…

1 hour ago

حافظ نعیم کا 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

فارم 47 پر مسلط حکمرانوں کا آئین، اداروں اور عوام کا حلیہ بگاڑنا مشن ہے،…

1 hour ago

سوشل میڈیا پر فائز عیسیٰ کے ساتھ جو کیا گیا اس سے دلی سکون ملا، شیر افضل

قاضی فائز عیسیٰ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ذاتی دشمن بنے ہوئے تھے،…

2 hours ago