مخصوص نشستوں کا فیصلہ؛ پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست


کمیشن ممبران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت دی جائے، سلمان اکرم راجا
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے فیصلے میں عمل درآمد نہ ہونے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔
ایکسپریس نیوز کےمطابق درخواست پی ٹی آئی کے وکلا رہنما سلمان اکرم راجا کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں الیکشن کمیشن کے ممبران کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو فوری فیصلے پر عمل درآمد کا حکم دیا جائے، کمیشن ممبران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، فریقین کو عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت دی جائے۔

Recent Posts

لاہور: پیشی پر عدالت جانیوالے باپ اور دو بیٹوں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ ) لاہور میں پیشی پر عدالت جانے والے باپ اور دو بیٹوں کو…

1 min ago

شاہ رخ خان کن ملکوں میں اور کونسی عالیشان جائیدادوں کے مالک ہیں؟

ممبئی (قدرت روزنامہ )کرشماتی شخصیت کے مالک شاہ رخ خان بالی وڈ کا ایک ایسا…

5 mins ago

جوڈیشل کمیشن کیلیے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال

عمر ایوب، شیخ آفتاب، سینیٹر فاروق نائیک اور سینیٹر شبلی فراز نامزد اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اعلی…

28 mins ago

اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری: سپیکر نے جوڈیشل کمیشن میں پارلیمانی جماعتوں کی نامزدگی کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری…

30 mins ago

کے پی ہاوس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ علی امین کا انتہائی قیمتی سامان غائب

پشاور(قدرت روزنامہ ) ڈی چوک احتجاج کے دوران سی ایم کے پی ہاوس اسلام آباد…

39 mins ago

ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بابراعظم کے بارے میں بڑا بیان جاری کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ )قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بابراعظم کو دنیا کے…

1 hour ago