سوشل میڈیا پر فائز عیسیٰ کے ساتھ جو کیا گیا اس سے دلی سکون ملا، شیر افضل


قاضی فائز عیسیٰ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ذاتی دشمن بنے ہوئے تھے، رہنما پی ٹی آئی
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ بانی پی ٹی آئی کے ذاتی دشمن بنے ہوئے تھے، سوشل میڈیا پر قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ جو رویہ اپنایا گیا اس سے دلی سکون ملا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ نئے چیف جسٹس کے فیصلوں میں ہم نے کوئی تعصب نہیں دیکھا، قاضی فائز عیسیٰ کے دور میں عدالت خود پراسیکیوٹر کا کردار ادا کر رہی تھی۔
انہوں ںے کہا کہ ہم سے بلے کا نشان چھینا ہو یا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو، قاضی فائز عیسیٰ بانی پی ٹی آئی کے ذاتی دشمن بنے ہوئے تھے، سوشل میڈیا پر قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ جو رویہ اپنایا گیا اس سے دلی سکون ملا۔

Recent Posts

لورالائی میں بھی پولیو کیس رپورٹ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع لورالائی میں بھی پولیو کا کیس سامنے آگیا۔ محکمہ صحت…

3 mins ago

والدین کا انسداد پولیو کے قطرے پلانے سے انکار چیلنج ہے، وزیراعلیٰ سندھ

پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کا مسئلہ کراچی میں سب سے زیادہ سنگین ہے،…

14 mins ago

33 آئی پی پیز کے کیپیسٹی چارجز کی مد میں 9 کھرب 79 ارب وصول کرنے کا انکشاف

قومی اسمبلی اجلاس میں وزارت پانی و بجلی نے تحریری جواب جمع کرادیا اسلام آباد(قدرت…

25 mins ago

سلمان اکرم و فیصل چودھری میں صلح، عمران خان کا فواد چوہدری کو پارٹی کیخلاف بیان نہ دینے کا پیغام

فیصل چودھری دوبارہ لیگل ٹیم میں شامل، فواد چودھری سے کہیں لیڈر شپ کے خلاف…

32 mins ago

چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس، زیر التوا مقدمات میں کمی لانے کا فیصلہ

سپریم کورٹ میں 59 ہزار 191 مقدمات زیر التوا، جسٹس منصور تیار کردہ کیس منیجمنٹ…

40 mins ago

پنجاب حکومت کا 150 بنیادی مراکز صحت آؤٹ سورس کرنے کافیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے 150 بنیادی مراکز صحت اور رورل ہیلتھ سینٹر آؤٹ سورس…

1 hour ago