4 دھرنے دینے جا رہے ہیں: قادر مگسی


حیدر آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین سندھ ترقی پسند پارٹی ڈاکٹر قادر مگسی کا کہنا ہے کہ پی پی سندھ میں حکومت کے مزے لے رہی ہے، مسائل پرتوجہ نہیں دیتی۔
ڈاکٹر قادر مگسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دریائے سندھ کے سوا سندھ میں کوئی پانی کا ذریعہ نہیں ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ جاگیردارانہ نظام، لوٹ کھسوٹ کے نظام کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
چیئرمین سندھ ترقی پسند پارٹی نے یہ بھی کہا کہ 4 دھرنے دیں گے، پہلا دھرنا ببرلو میں 3 نومبر کو، دوسرا حیدر آباد میں بائی پاس پر 9 نومبر کو، تیسرا دھرنا سکرنڈ بائی پس پر اور چوتھا دھرنا کراچی میں دیں گے۔

Recent Posts

والدین کا انسداد پولیو کے قطرے پلانے سے انکار چیلنج ہے، وزیراعلیٰ سندھ

پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کا مسئلہ کراچی میں سب سے زیادہ سنگین ہے،…

9 mins ago

33 آئی پی پیز کے کیپیسٹی چارجز کی مد میں 9 کھرب 79 ارب وصول کرنے کا انکشاف

قومی اسمبلی اجلاس میں وزارت پانی و بجلی نے تحریری جواب جمع کرادیا اسلام آباد(قدرت…

20 mins ago

سلمان اکرم و فیصل چودھری میں صلح، عمران خان کا فواد چوہدری کو پارٹی کیخلاف بیان نہ دینے کا پیغام

فیصل چودھری دوبارہ لیگل ٹیم میں شامل، فواد چودھری سے کہیں لیڈر شپ کے خلاف…

27 mins ago

چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس، زیر التوا مقدمات میں کمی لانے کا فیصلہ

سپریم کورٹ میں 59 ہزار 191 مقدمات زیر التوا، جسٹس منصور تیار کردہ کیس منیجمنٹ…

35 mins ago

پنجاب حکومت کا 150 بنیادی مراکز صحت آؤٹ سورس کرنے کافیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے 150 بنیادی مراکز صحت اور رورل ہیلتھ سینٹر آؤٹ سورس…

1 hour ago

ایمان مزاری اور ان کے شوہر گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری…

2 hours ago