(قدرت روزنامہ)صدرعارف علوی سے مشیر پارلیمانی اموربابراعوان کی ملاقات ہوئی ہے، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر کے آئندہ خطاب پر مشاورت ہوئی ہے.
صدرمملکت نے پارلیمانی امورکو پیپرلیس کرنے کی کاوشوں کوسراہا ہے، انتخابی اصلاحات کیلئے بابراعوان کی کوششوں کو سراہا گیا ہے،
جمہوریت کو مستحکم بنانے کیلئے ای وی ایم ٹیکنالوجی ضروری ہے.
بابراعوان نے صدرمملکت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آئین میں درج اسمبلی کے ایام پورے کریں گے، ووٹ کا حق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے آئینی تقاضا ہے، حکومت اوورسیز پاکستانیوں سے کیا وعدہ ہرصورت پورا کریگی.
نعمان اعجاز اور صبا قمر کی ویب سیریز کے بولڈ سین پر سوشل میڈیا پر…
من گھڑت اور بے بنیاد شکایات کنندگان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم…
الیکشن کمشنر کے متعصبانہ رویے نے پی ٹی آئی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے،…
جلد ہی پاکستان آئیں گے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈرامہ سیریزسلطان صلاح الدین ایوبی پاکستان اور…
یہ تبدیلیاں کینیڈا میں امیگریشن کے نظام کو متاثر کر سکتی ہیں اسلام آباد (قدرت…
مسنگ پرسنزاورآزادی کا ڈھونگ رچا کرگمراہ کیا جارہا ہے، دہشتگردوں کا مقصد صرف بلوچوں کو…