پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختون خوا میں ڈینگی کے مزید 56 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
کے پی کے محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 56 کیسز رپورٹ ہوئے۔
پشاور کے 7 علاقوں سے ڈینگی کے زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔کےپی میں رواں سال ڈینگی کے 2 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے۔
اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ 3 بڑے سرکاری اسپتالوں میں روزانہ 100 سے زیادہ ڈینگی مریض لائے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…