فواد چوہدری کی پی ٹی آئی میں واپسی کے حق میں نہیں ہوں، پی ٹی آئی رہنما نے اپنی رائے دے دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ فوادچوہدری نے پی ٹی آئی کا مذاق اڑایا ہے،ان کے واپس آنے کے حق میں نہیں ہوں۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اُمیدہےکہ فل کورٹ ریفرنس میں26ویں آئینی ترمیم کا جائزہ لیا جائے گا،سینیٹ مکمل ہے نہ قومی اسمبلی، پارلیمان ترمیم لانے کا مجاز ہی نہیں تھا۔

شیر افضل مروت کا کہنا تھا جمہوریت کی دعوے دار سیاسی جماعتیں کیوں کر ملٹری کورٹس کی بات کریں گی، کسی بھی جمہوری ملک میں ایسا نہیں ہوتا، پیپلز پارٹی اور ن لیگ ملکر نئی آئینی ترامیم لائیں تو اُن کے پاس لوگوں کو دکھانے کیلئے کوئی چہرہ نہیں ہوگا، یہ لوگ ترامیم کے نام پر مٹی پلیدکر رہے ہیں پارلیمان کی، اب سپریم کورٹ میں جو تبدیلی آئی ہے امید کرتے ہیں کہ ہمارے کیسز لگ جائیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کے رہنما شیر افضل مروت نے سابق رہنما پی ٹی آئی فواد چودھر ی کے بارے میں کہا کہ فواد چوہدری کے پارٹی میں واپس آنے کے حق میں نہیں ہوں، فوادچوہدری نے پی ٹی آئی کا مذاق اڑایا ہے۔

Recent Posts

محکمہ موسمیات نے سموگ سے پریشان شہریوں کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں…

7 mins ago

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیا۔…

22 mins ago

مریم نواز کی سالگرہ ، کتنے برس کی ہو گئیں ؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ان کی 50ویں…

24 mins ago

اداکار گوہر ر شید نے جلد شادی کا ارادہ ظاہر کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)مقبول اداکار گوہر رشید نے محبت کا اعتراف کرتے ہوئے جلد شادی کرنے کا…

31 mins ago

میرا مطلب شان مسعود کو نیچا دکھانا ہرگز نہیں تھا، رمیز راجا کی وضاحت

لاہور(قدرت روزنامہ)کرکٹ کمنٹیٹر اور سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے قومی ٹیسٹ ٹیم…

35 mins ago

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر، فہرست میں کراچی کا کونسا نمبر ہے؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست ہے جبکہ کراچی…

1 hour ago