لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر، فہرست میں کراچی کا کونسا نمبر ہے؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست ہے جبکہ کراچی کا نمبر پانچواں ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سمندری ہواؤں کی مختصروقت کے لیے بندش اور بلوچستان کی شمال مغربی سمت کی ہوائیں چلنے کے سبب دوپہر کے وقت کراچی دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں چند گھنٹوں کے لیے 5 ویں نمبر پر رہا تاہم رات کے وقت 8 ویں نمبر پر آگیا، شہر کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار134 پرٹیکیولیٹ میٹرزریکارڈ ہوئی۔

لاہور شہر دن کے وقت آلودہ ذرات 253 پرٹیکیولیٹ جبکہ رات کے وقت 360 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے سبب دنیا بھر کے آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا، دنیا کے آلودہ شہروں میں دہلی (بھارت) دوسرے، ووہان (چین) تیسرے جبکہ ڈھاکا (بنگلہ دیش) چوتھے نمبر پر رہا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے جوڈیشل کمیشن کا حصہ بننے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے جوڈیشل کمیشن…

2 hours ago

محکمہ موسمیات نے سموگ سے پریشان شہریوں کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں…

2 hours ago

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیا۔…

2 hours ago

مریم نواز کی سالگرہ ، کتنے برس کی ہو گئیں ؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ان کی 50ویں…

2 hours ago

اداکار گوہر ر شید نے جلد شادی کا ارادہ ظاہر کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)مقبول اداکار گوہر رشید نے محبت کا اعتراف کرتے ہوئے جلد شادی کرنے کا…

2 hours ago

میرا مطلب شان مسعود کو نیچا دکھانا ہرگز نہیں تھا، رمیز راجا کی وضاحت

لاہور(قدرت روزنامہ)کرکٹ کمنٹیٹر اور سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے قومی ٹیسٹ ٹیم…

2 hours ago