مریم نواز کی سالگرہ ، کتنے برس کی ہو گئیں ؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ان کی 50ویں سالگرہ پر مبارکباد اور دعائیں دیں۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ مریم بیٹی! سالگرہ مبارک ہو، آپ کو خوشی اور صحت نصیب ہو، ہمارے مشترکہ وژن کی کامیابی کے لیے آپ کی لگن اور عزم کا پھل مل رہا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سالگرہ کی مبارکباد دینے پر وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی قیادت میں پاکستان ہر روز ترقی کر رہا ہے۔لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سالگرہ کی تقریب بھی منعقد کی گئی، حنا پرویز بٹ نے مقامی رہنماؤں کے ہمراہ کیک کاٹا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے جوڈیشل کمیشن کا حصہ بننے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے جوڈیشل کمیشن…

1 hour ago

محکمہ موسمیات نے سموگ سے پریشان شہریوں کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں…

1 hour ago

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیا۔…

2 hours ago

اداکار گوہر ر شید نے جلد شادی کا ارادہ ظاہر کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)مقبول اداکار گوہر رشید نے محبت کا اعتراف کرتے ہوئے جلد شادی کرنے کا…

2 hours ago

میرا مطلب شان مسعود کو نیچا دکھانا ہرگز نہیں تھا، رمیز راجا کی وضاحت

لاہور(قدرت روزنامہ)کرکٹ کمنٹیٹر اور سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے قومی ٹیسٹ ٹیم…

2 hours ago

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر، فہرست میں کراچی کا کونسا نمبر ہے؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست ہے جبکہ کراچی…

2 hours ago