مجموعی شارٹ فال 180 ارب روپے تک پہنچنے کا خدشہ ہے
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی 90 ارب روپے کے شارٹ فال کا خدشہ ہے۔
عالمی مالیاتی فنڈ نے اس حوالے سے ایف بی آر سے بھی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
ذرائع کے مطابق اکتوبر کے لیے ایف بی آر کا خالص ٹیکس ہدف 980 ارب روپے ہے جبکہ پہلی سہ ماہی کا 92 ارب روپے کا شارٹ فال بھی اپنی جگہ موجود ہے، اکتوبر کے 90 ارب روپے سے شارٹ فال کا مجموعی شارٹ فال 180 ارب روپے تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔
ایف بی آر ذرائع کے مطابق ریونیو شارٹ فال ختم اور 60 ارب اضافی حاصل کرنے کے لیے آرڈیننس تیار کر لیا ہے، انفورسمنٹ کے ذریعے کلیکشن کو بہتر بنایا جائے گا۔
آئی ایم ایف شرائط پر ٹریکٹرز کی خرید و فروخت پر سیلز ٹیکس چھوٹ 14 فیصد کی گئی جبکہ 4 فیصد کی مزید سیلز ٹیکس چھوٹ آرڈیننس کے ذریعے ختم کی جائے گی۔
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) دی گریٹ انڈین کپل شرما شو کے میزبان معروف کامیڈین کپل شرمانے…
ایبٹ آباد (قدرت روزنامہ )سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم اور آرمی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) غیرسرکاری تنظیم فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی سےمتعلق رپورٹ جاری…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے اسٹار اداکار ایوشمان کھرانہ نے اعتراف کیا ہے کہ فلم ’وکی…
ملتان (قدرت روزنامہ) پاکستان کسان اتحاد نے زرعی ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں احتجاج…