سرگودھا ‘ثانوی تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کی طرح میٹرک میں بھی طلباء کو پورے کے پورے گیارہ سو نمبر دے کر انوکھا اعزاز حاصل کر لیا

سرگودھا(قدرت روزنامہ) ثانوی تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کی طرح میٹرک میں بھی طلباء کو پورے کے پورے گیارہ سو نمبر دے کر انوکھا اعزاز حاصل کر لیا۔زرائع کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں دو طالب علموں کے بعد میٹرک کے طلباء کو پورے کے پورے گیارہ سو نمبر دے کر نئی مثال رقم کر دی۔

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا کے سالانہ امتحانات میٹرک پارٹ ٹو (10ویں جماعت )اور انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو (12ویں جماعت)کے نتائج میں طلباء نے پورے کے پورے گیارہ سو نمبرز حاصل کئے جسے ماہرین تعلیم نے اپنی نوعیت کی پہلی مثال قرار دیا۔سرگودھا بورڈز سے میٹرک کے امتحان میں نجی سکول کے طالب علم مزمل عرفان اور انٹرمیڈیٹ میں بھکر کالج کی طالبہ عائشہ نواز ، پی اے ایف کیڈٹ کالج سرگودھا کے طالب علم محمد عبداللہ نے گیارہ سونمبرز حاصل کئے ہیں۔ان طالب علموں نے بورڈ کی تاریخ میں سب سے زیادہ نمبرز حاصل کا نہ صرف اعزاز حاصل کیا بلکہ ملک کے شعبہ تعلیم کی تاریخ منفرد ریکارڈ بنایا ہے۔

Recent Posts

امیر جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی قیادت کے درمیان رابطہ ہوا ہے…

33 mins ago

دل کے امراض : 13نشانیاں کونسی ہیں ؟

لاہور (قدرت روزنامہ )دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کے نتیجے میں…

39 mins ago

سعودی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں گر گئیں

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی…

51 mins ago

گنڈاپورکی لشکرکشی کی دھمکی 9 مئی دہرانے کا اعلان ہے، عطاتارڑ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا…

1 hour ago

ایم کیو ایم نے حکومت میں شمولیت کے فیصلے پر نظرثانی کی دھمکی دے دی

کراچی (قدرت روزنامہ) حکومت کی اتحادی متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان اسمبلی نے حکومتی رویے…

1 hour ago

دانیہ شاہ سے طلاق کی افواہ پر حکیم لوہاپاڑ نے خاموشی توڑ دی

لاہور(قدرت روزنامہ)مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ اور ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کی ایک…

2 hours ago