اداکارہ عائشہ طور نے کراچی کے مردوں کو پنجابیوں سے بہتر کیوں قرار دیا؟


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکارہ عائشہ طور نے کراچی کے مردوں کو پنجابی مردوں سے بہتر قرار دیا ہے۔ عائشہ طور ایک میزبان اور اداکارہ ہیں جنہوں نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور پاکستان کے سفر کے دوران ہونے والے اپنے تجربات کے بارے میں بات کی۔
عائشہ طور نے پاکستانی کلچر کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ مرد خواتین کو باہر جاتے ہوئے دیکھ کر ان سے بد سلوکی کرتے ہیں اور یہ پاکستان میں بہت عام ہے۔
اداکارہ کے مطابق کراچی میں مرد آپ کو ایک بار دیکھ لیں تو پھر وہ اپنے کام میں مشغول ہو جاتے ہیں اور آپ کو اکیلا چھوڑ دیتے ہیں لیکن پنجاب میں ایسا نہیں ہوتا۔ پنجاب میں ایئر پورٹ پر اترتے ہی وہاں کے مرد آپ کی طرف دیکھنا شروع کر دیتے ہیں اور پھر پنجاب کے کسی بھی شہر یا علاقے میں چلے جائیں ایسا ہی ہوتا رہتا ہے اس لیے کراچی میں حالات بہتر ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب زیادہ ترقی یافتہ ہے۔ ان کے پاس انفراسٹرکچر، پیسہ اور بہتر مواقع ہیں، اس لیے انہیں زیادہ ترقی پسند ہونا چاہیے تھا لیکن یہاں حالات اس کے برعکس ہیں۔

Recent Posts

ترمیم کے لیے ووٹ نہ کرتے تو حکومت نے 11 ووٹ خرید لیے تھے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سربراہ جمیعت علما اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آئینی…

3 mins ago

یہ بات فضول ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اقتدار میں آکر عمران خان کو رہا کروا دیں گے، مشیر ساجد تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ…

9 mins ago

سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی لندن آمد پر پی ٹی آئی کا شدید احتجاج، گو قاضی گو کے نعرے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی لندن آمد پر پی ٹی…

31 mins ago

فخر زمان کی صلاحیت سے انکار ممکن نہیں، مگر اس کی سلیکشن پر ہم بے بس ہیں، کپتان محمد رضوان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ فخر…

42 mins ago

جب تک نواز شریف نہ چاہیں بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں، شیر افضل مروت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے…

48 mins ago

بلوچستان حکومت کا خواتین کے لیے پنک بس سروس شروع کرنے کا اعلان

بلوچستان(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں خواتین کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے شہر میں…

57 mins ago