صوبائی حکومت نے کبھی کسی کو دھرنا دینے سے نہیں روکا، جام کمال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے کبھی کسی کو دھرنا دینے سے نہیں روکا اور نہ ہی مظاہرین پر طاقت کے استعمال کے احکامات دیئے ہیں ریلیوں اور دھرنوں میں تنازعات ہو جاتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہی انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے ہمیشہ جمہوری روایات اور اظہار رائے کی آزادی اور ماحول فراہم کیا ہے میں نے کبھی بھی کسی مظاہرے پر طاقت کے استعمال کے احکامات نہیں دیئے البتہ بعض اوقات دھرنوں اور ریلیوں میں تنازعات ہو جاتے ہیں انہوں نے کہا کہ حکومت نے تواتر کے ساتھ متعدد دھرنوں اور مظاہرین سے مذاکرات کئے ہیں انشاء اللہ ہوشاب دھرنے کے مظاہرین سے بھی مذاکرات کر لئے جائیں گے انہوں نے کہا کہ الحمد اللہ میں نے کبھی کسی کو دھرنا دینے سے نہی روکا حتی کہ میرے گھر کے باہر بھی دھرنے دیئے گئے

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

3 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

3 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

3 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

4 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

4 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

5 hours ago