بلوچستان میں سیاسی بحران، ناراض اور حامی ارکان کا ٹویٹر پر دلچسپ مکالمہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں سیاسی بحران،ناراض اور حامی ارکان کاسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپردلچسپ مکالمہ،ایک دوسرے کو اپنے اپنے گروپوں میں دیکھنے کی بھی پیشنگوئی کرڈالی۔گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے ناراض رکن وبی اے پی کے قائم مقام صدر میرظہوربلیدی نے کہاکہ ضیا جان!جب جام کمال خان مولانا واسع اور مولانا عبدالغفور حیدری سے ملیں تو حلال اور اگر ہم رابطہ کریں تو حرام۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے۔ آپ کو جلد ہم اپنے کمیپ میں دیکھ رہے ہیں۔جس پر جواب دیتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہاکہ ظہور جان مولانا واسع اور حیدری صاحب سے ملنا اور انکی طبیعت کاپھوچھنا الگ بات اور چھپ کر ملنا اور شرارتی باتیں کرنا الگ بات ہے آپ جلد اپنے بھائیوں کے پاس مجھے نظر آرہے ہو۔

Recent Posts

عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو کا معاملہ، عدالت نے ڈی جی ایف آئی کو عدم پیشی پر ٹریول ہسٹری سمیت طلب کر لیا

لاہور(قدرت روزنامہ ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس کی سماعت…

2 mins ago

حکومت کی مالیاتی پالیسی میں مداخلت نہیں کرینگے، سپریم کورٹ،خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کیخلاف درخواست…

5 mins ago

26ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، بلوچستان بار کونسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستان با ر کو نسل کے ایگز یکٹو کمیٹی نے پا کستان بار…

12 mins ago

صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو منگل کو بلوچستان کا دورہ کریں گے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو…

20 mins ago

قلات سے اغوا ہونے والا شخص کوئٹہ سے بازیاب

قلات(قدرت روزنامہ)قلات لیویز فورس کی بہت بڑی کارروائی، قلات سے اغواء ہونے والے شخص کو…

28 mins ago

ڈیرہ بگٹی، مسلح افراد اور امن فورس میں فائرنگ کا تبادلہ، 2رضاکار جاں بحق، 5 زخمی

ڈیرہ بگٹی(قدرت روزنامہ)ضلع بارکھان اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے اوچھڑی میں مسلح افراد اور…

35 mins ago