اخترمینگل کی بیان کی تردید کرتا ہوں کہ حکومت سانحہ ہوشاپ کے لواحقین سے گفتگونہیں کررہی،جام کمال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان جا م کمال خان نے اپنے سماجی رابطے کے سائٹ پر سردار اختر مینگل کے بیان جن میں انہوں نے کہا کہ حکومتی نمائندے سانحہ ہوشاپ کے لواحقین سے مذاکرات کرنے کی جرات نہیں رکھتے جام کمال نے اس بیان کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ سردار صاحب کو غلط بریفنگ ملی ہے ہم سرکار لواحقین سے مسلسل رابطے میں ہے اور انشاء اللہ جلد ہی مذاکرات کامیاب ہونگے میں نے کبھی بھی لوگوں یا تنظیموں کو اپنے گھر کے باہر دھرنا دینے سے نہیں روکا۔

Recent Posts

حکومت کی مالیاتی پالیسی میں مداخلت نہیں کرینگے، سپریم کورٹ،خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کیخلاف درخواست…

1 min ago

26ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، بلوچستان بار کونسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستان با ر کو نسل کے ایگز یکٹو کمیٹی نے پا کستان بار…

8 mins ago

صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو منگل کو بلوچستان کا دورہ کریں گے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو…

16 mins ago

قلات سے اغوا ہونے والا شخص کوئٹہ سے بازیاب

قلات(قدرت روزنامہ)قلات لیویز فورس کی بہت بڑی کارروائی، قلات سے اغواء ہونے والے شخص کو…

23 mins ago

ڈیرہ بگٹی، مسلح افراد اور امن فورس میں فائرنگ کا تبادلہ، 2رضاکار جاں بحق، 5 زخمی

ڈیرہ بگٹی(قدرت روزنامہ)ضلع بارکھان اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے اوچھڑی میں مسلح افراد اور…

30 mins ago

کوئٹہ، لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین کی احتجاجی ریلی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ فار مسنگ پرسنز اور جبری طور پر لاپتہ کئے گئے اہلخانہ کے زیر…

41 mins ago