تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا


ڈالر کی قیمت 277 روپے 70 پیسے ہوگئی
کراچی(قدرت روزنامہ)انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آج بھی برقرار ہے۔
کرنسی ڈیلرز کے مطابق آج کاروبارہ کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، 4 پیسے کی کمی کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے 70 پیسے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب بدھ کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا ، 100 انڈیکس میں 735 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 91 ہزار 555 پوائنٹس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے مسلسل تیزی کے باعث اسٹاک مارکیٹ کے ہنڈریڈ انڈیکس میں ہزاروں پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

Recent Posts

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے اقامے منسوخ کرنے کا بڑا فیصلہ

سعودی عرب کی حکومت نے کچھ مخصوص ممالک کے شہریوں کے اقاموں کی تجدید روکنے…

3 mins ago

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالت اور ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل منظور

صدر مملکت نے دونوں بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی اسلام…

22 mins ago

دنیا کا وہ ملک جو سب سے پہلے 6 جی ٹیکنالوجی متعارف کرانا چاہتا ہے

بیجنگ (قدرت روزنامہ )دنیا میں 5 جی نیٹ ورک کو متعارف کرانے میں مدد فراہم…

27 mins ago

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان میں سونے کی قیمت میں حالیہ اضافے نے عوام کی توجہ اپنی جانب…

32 mins ago

محسن نقوی کا لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے اوورسیز پاکستانیوں کو ’سبق ‘ سکھانے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس…

33 mins ago

نمرت کور نے ابھیشیک سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ نمرت کور نے اداکار ابھیشیک بچن کے ساتھ تعلق کی…

44 mins ago