سعودی ریال کا نیا ریٹ جاری


سعودی ریال 73.60 روپے پر خریدا اور 74.10 روپے پر بیچا جاتا رہا
کراچی(قدرت روزنامہ)اوپن مارکیٹ میں آج سعودی ریال 73.60 روپے پر خریدا اور 74.10 روپے پر بیچا جاتا رہا ۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت میں آج کسی قسم کا رد و بدل دیکھنے میں نہیں آیا ، جس کے بعد سعودی ریال73.60 روپے پر خریدا جاتا رہا جبکہ گزشتہ روز ریال 73.60روپے پر ہی بند ہوا ۔
1000 سعودی ریال اوپن مارکیٹ میں تقریباً 73ہزار 600روپے کے برابر ہوں گے۔
یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ 27 لاکھ سے زائد پاکستانی روزگار کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں جس کے باعث سعودی ریال کی پاکستانی روپے میں قدر صارفین کی توجہ کا مرکز رہتی ہے ۔

Recent Posts

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے اقامے منسوخ کرنے کا بڑا فیصلہ

سعودی عرب کی حکومت نے کچھ مخصوص ممالک کے شہریوں کے اقاموں کی تجدید روکنے…

19 mins ago

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالت اور ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل منظور

صدر مملکت نے دونوں بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی اسلام…

38 mins ago

دنیا کا وہ ملک جو سب سے پہلے 6 جی ٹیکنالوجی متعارف کرانا چاہتا ہے

بیجنگ (قدرت روزنامہ )دنیا میں 5 جی نیٹ ورک کو متعارف کرانے میں مدد فراہم…

43 mins ago

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان میں سونے کی قیمت میں حالیہ اضافے نے عوام کی توجہ اپنی جانب…

48 mins ago

محسن نقوی کا لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے اوورسیز پاکستانیوں کو ’سبق ‘ سکھانے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس…

49 mins ago

نمرت کور نے ابھیشیک سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ نمرت کور نے اداکار ابھیشیک بچن کے ساتھ تعلق کی…

60 mins ago