(قدرت روزنامہ)شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن نے مہنگائی کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ، دونوں رہنماﺅں نے اتفاق کیا کہ قوم کو مہنگائی بےروزگاری سے نجات دلانے کیلئے گھروں سے نکلنا ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور جے یو آئی کے رہنما مولانا فضل الرحمن کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے،دونوں رہنماﺅں نے مہنگائی کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے،لیگی قیادت نے مہنگائی کیخلاف بھرپور تحریک چلانے کے فیصلے کی توثیق کر دی۔
دونوں رہنماﺅں میں دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ملکرحکومت کیخلاف احتجاجی تحریک چلانے پر بھی اتفاق کیاگیا،دونوں رہنماﺅں نے اتفاق کیا کہ قوم کو مہنگائی بے روزگاری سے نجات دلانے کیلئے گھروں سے نکلنا ہو گا،ملک بھر میں احتجاج، احتجاجی ریلیاں اور مارچ ہوں گے ۔
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…
تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…
پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی باضابطہ درخواست واشنگٹن(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے حمایتیوں…