” ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور “عمران خان جیل میں ہشاش بشاش ہیں: طلال چودھری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے کہا کہ اگر چھبیسویں ترمیم سے کوئی فائدہ نہیں ہوا تو تحریک انصاف والے اس کے ممبر کیوں بن گئے ہیں؟ یہ دو ڈھائی سال سے یہی سب کچھ کرتے آرہے ہیں چھبیسویں ترمیم پر بہت کچھ کہا لیکن کچھ ہوا ان لوگوں کو کہنے دیں۔ ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور ہیں کھانے کے اور ہیں اندازہ لگائیے علی امین کہتے ہیں کہ بشری بی بی کی رہائی میں میرا کردار ہے۔عمران خان کے پاس ایکسرسائز مشین بھی ہے اور پہلے سے زیادہ صحت مند ہشاش بشاش ہیں۔

انہوں نے یہ گفتگو نجی ٹی وی کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک ‘‘میں میزبان حامد میر سے کی ۔پروگرام میں رہنما تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے بھی شرکت کی ۔

میزبان حامد میر نے پروگرام میں اپنے تجزیئے میں کہا کہ تحریک انصاف نے ایک دفعہ پھر سڑکوں پر آنے کی دھمکی دے دی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ستائیسویں ترمیم نہیں آنے دیں گے۔

Recent Posts

پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے دوران انگلینڈ میں بین اسٹوکس کےگھر چوری ہوئی

لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…

6 hours ago

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پشاور سے لاہور پہنچ گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…

6 hours ago

بنوں کے علاقے بکا خیل میں آپریشن،8خوارج ہلاک،میجر سمیت3جوان شہید

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…

6 hours ago

شادی کے 35 سال بعد علیحدگی کی خبروں پر فردوس جمال نے ردعمل دیدیا

کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…

6 hours ago

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: 33 ویں پیشی پربھی تفتیشی افسرپر جرح مکمل نہ ہوسکی

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…

6 hours ago

جوڈیشل کمیشن، سیاسی جماعتوں کی جانب سے دیئے گئے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…

7 hours ago