مہنگائی گزشتہ حکومتوں کا دیا ہوا تحفہ ہے: شاہ محمود قریشی

(قدرت روزنامہ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ مہنگائی گزشتہ حکومتوں کا دیا ہوا تحفہ ہے ،غربت کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے ووٹرز کی عزت کو پامال کیا ،گزشتہ 30 سال میں پی پی اور ن لیگ نے ووٹرز کو کیا دیا ،ان کاکہناتھا کہ پی ڈی ایم چور لٹیروں کا ٹولہ ہے وہ کس منہ سے احتساب کی بات کر سکتے ہیں ،پی ڈی ایم کا ٹولہ چور مچائے شور کے فارمولے پر عمل کر رہا ہے ،جس نے قومی خزانہ لوٹا وہ کسی بھی جماعت یا گروہ سے ہو اسکا احتساب ہونا چاہیے ۔ یہ بھی پڑھیں: سالی کا بہنوئی کے ہمراہ ایسا بھنگڑا ڈانس کہ مہمان بھی چپ نہ رہ سکے۔۔ویڈیو وا ئرلشاہ محمود قریشی نے کہاکہ مہنگائی گزشتہ حکومتوں کا دیا ہوا تحفہ ہے ،غربت کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ،انہوں نے کہاکہ ملکی معیشت کی مضبوطی کیلئے وزارت خارجہ میں معاشی سفارتکاری کا آغاز کیا، پاکستان سرمایہ کاری کیلئے پر کشش ملک ہے ۔ یہ بھی پڑھیں: معروف اداکارکے ساتھ جہاز کے اندر فضائی میزبانوں کازبر دست ڈانس ۔۔ویڈیووائرلوزیر خارجہ نے کہاکہ معاشرے میں انقلابی تبدیلی کیلئے ضروری ہے سیرت نبی سے نوجوانوں کو روشناس کریں ،پیارے نبی سے محبت ہمارے ایمان کا لازمی حصہ ہے ،وزیر اعظم کا رحمتہ العالمین اتھارٹی کا قیام انکی نبی سے محبت اور غلامی کا ثبوت ہے ۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی معلمہ قرآن کی تعلیم دیتے ہوئے انتقال کرگئیں

Recent Posts

وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر سردار اسماعیل ڈاہری 5 کلو چرس اور کلاشنکوف سمیت گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حیدرآباد پولیس نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے سابق مشیر سردار…

10 mins ago

ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی، ایف بی آر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں…

21 mins ago

خواتین کی ڈرائیونگ، کاروبار اور اعلیٰ عہدوں تک رسائی، ماڈرن سعودی عرب میں کیا کچھ بدل چکا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی خواتین نے وژن 2030 کے تحت قانونی اور سماجی حقوق کے…

37 mins ago

رواں ماہ ستمبر میں 150 ارب روپے کا شارٹ فال اور منی بجٹ متوقع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ستمبر میں ڈیڑھ سو ارب روپے کا شارٹ فال متوقع ہے جبکہ…

52 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ: پنجاب کےکس شہر سےکتنے افراد شریک ہوئے؟ صوبائی حکومت نے تعداد بتادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے…

2 hours ago

علی امین گنڈ اپور لاہور جلسہ میں وقت پر کیوں نہ پہنچے؟ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

2 hours ago