محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر نےانسولین کی فراہمی بارے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر نےانسولین کی فراہمی بارے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے۔
تمام ہسپتالوں کے سربراہان کو نئے ایس او پیز پرعمل درآمد کے احکامات دے دیے گئے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے تحت ہی رجسٹرڈ ذیابطیس کے مریض انسولین حاصل کر سکیں گے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق مریض کیلئے کلینک پراصل شناختی کارڈ ، موبائل نمبر، تشخیصی ٹیسٹ اور ڈاکٹر کا نسخہ فراہم کرنا لازمی ہو گا۔
علاوہ ازیں ایک مریض کو صرف ایک ہی انسولین کی سچی فراہم کی جائے گی ، معذور ذیابطیس مریض کا خونی رشتہ دار ہی انسولین حاصل کر سکے گا۔
ترجمان محکمہ ہیلتھ کا کہنا ہے کہ نئے ایس او پیز انسولین کی تقسیم میں شفافیت لانے کے لیے لاگو کیے گئے ہیں.
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ملازمین کیلئے اچھی خبر آگئی ہے۔ جہاں وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات نے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سوئی ناردن گیس پائپ لائن لمیٹڈ اور سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ…
بانی پی ٹی آئی کو بھجوائے گئے 7 ناموں میں کوئی وکیل شامل نہیں،ذرائع اسلام…
یہ ناقابل تصور ہے کہ سپریم کورٹ شہریوں کے بنیادی حقوق چھین لے،جسٹس اطہر من…
ملزمان کے خلاف پاکستان میں ایف آئی آر درج کرائیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی…