کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا .
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 87 ہزار 900 روپے ہے .
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 486 روپے اضافے سے 2 لاکھ 46 ہزار 828 روپے ہے .
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 29 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 784 ڈالر فی اونس ہے .
. .