اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان ہر میدان میں اینٹ کا جواب پتھر سے دےگا۔
فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی سائٹ پر پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ’پاکستان ہر میدان میں اینٹ کا جواب پتھر سے دے گا‘۔انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے لکھا کہ “چاہے وہ کوئی بھی ہو اُسے جواب ملے گا بس انتظار فرمائیں”۔
واضح رہے کہ سینیٹر فیصل واوڈانے پی ٹی آئی کے بانی کی بہنوں کی رہائی سے متعلق ایک روز قبل بیان دیا اور اگلے روز انسداد دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانتیں منظور کیں جس کے بعد دونوں کو جہلم جیل سے رہا کیا گیا۔اس کے علاوہ انہوں نے عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول کی رہائی کے حوالے سے بھی پہلے ہی بیان دیا تھا۔
لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…
کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…