اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا میں ہونے والی ورلڈ فٹنس چیمپئن شپ میں پنجاب پولیس کے کانسٹیبل عاصم رضا نے چاندی کے 2 تمغے جیت لیے۔
پنجاب پولیس کے کانسٹیبل عاصم رضا نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے امریکا میں ہونے والی ورلڈ فٹنس چیمپئن شپ میں 80 کلو گرام کیٹیگری میں چاندے کے2تمغے حاصل کیے۔
اس چیمپئن شپ میں امریکا، جرمنی اور بھارت سمیت دنیا کے 42 ملکوں کے تن سازوں نے شرکت کی۔
پاکستان پہنچنے پر پولیس لائنز لاہور میں عاصم رضا کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی جس میں ایس پی زنیر چیمہ نے انہیں تعریفی اسناد دیں۔
تقریب سے خطاب میں ایس پی نے کہا کہ کانسٹیبل عاصم رضا نے دنیا بھرمیں پاکستان کا نام روشن کیا ہے، کھیلوں کی ترقی کیلئے ہرممکن اقدامات کریں گے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہمیں الف انار اور…
بلیدہ(قدرت روزنامہ)لاپتہ مسلم عارف بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں۔لواحقین کے مطابق 15 سالہ مسلم…
اسلامآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی تحت وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز اور ان کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ میکرو اکنامک اور مالیاتی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کی قبل از وقت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور بھار ت کے درمیان ہونے والا انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس…