پاسپورٹ پرنٹنگ کی تاخیر سے نمٹنے کیلئے نئی پرنٹنگ مشینیں پاکستان پہنچ گئیں


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں پاسپورٹ کی پرنٹنگ میں تاخیر سے نمٹنے کیلئے 10 پاسپورٹ پرنٹنگ ڈیسک ٹاپ مشینیں بیرونِ ملک سے پاکستان پہنچ گئیں۔
ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں پاسپورٹ کی چھپائی میں تاخیر سے نمٹنے کیلئے تمام مشینیں اگلے ہفتے سے فعال ہو جائیں گیں۔
ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے مشینیں منگوائی گئی ہیں اس وقت 10 ڈیسک ٹاپ پرنٹنگ مشینوں کی انسٹالیشن کا عمل جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈیسک ٹاپ مشینیں فعال ہونے سے موجودہ پرنٹنگ کیسپٹی دوگنی ہوجائے گی۔
ذرائع کا بتانا تھا کہ روزانہ کی بنیاد پر ملک بھر سے پاسپورٹ کے اجرا کی 45 سے 50 ہزار درخواستیں موصول ہورہی ہیں جبکہ اس وقت روزانہ کی بنیاد پر 20 سے 22 ہزار پاسپورٹ کی پرنٹنگ ہو رہی ہے۔

Recent Posts

ایک نئی تاریخ، بلوچستان حکومت کی تعلیمی اصلاحات کو دوسرے صوبوں میں سراہا اور اپنایا جاررہا ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہمیں الف انار اور…

5 mins ago

بلیدہ،لاپتہ مسلم عارف بازیاب

بلیدہ(قدرت روزنامہ)لاپتہ مسلم عارف بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں۔لواحقین کے مطابق 15 سالہ مسلم…

12 mins ago

وفاقی وزارتوں اور محکموں کی 6500 سے زائد پوسٹیں ختم کردی گئیں

اسلامآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی تحت وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز اور ان کے…

26 mins ago

آئی ایم ایف سے طے پانے والا میکرو اکنامک مالیاتی فریم ورک ناکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ میکرو اکنامک اور مالیاتی…

31 mins ago

ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب کی قبل از وقت ووٹنگ میں دھاندلی کا الزام لگا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کی قبل از وقت…

44 mins ago

مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ، بھارت کو ہراکر پاکستان نے فیدر ویٹ اور بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور بھار ت کے درمیان ہونے والا انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس…

53 mins ago