فائز عیسیٰ اور ثاقب نثار دونوں نے غلط فیصلے کیے، آئینی حدود سے تجاوز کیا: مفتاح اسماعیل


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوام پاکستان پارٹی کے جنرل سیکرٹری مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ثاقب نثار دونوں نے غلط فیصلے کیے اور اپنی آئینی حدود سے تجاوز کیا۔
جنگ فورم کے تحت کراچی کے نجی انسٹیٹیوٹ میں “پاکستان کا مستقبل: معیشت اور سیاست” کے عنوان سے سیمینار کے دوران جیو نیوز کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ پارلیمان کے پاس یہ اختیار نہیں ہونا چاہیے کہ وہ عدلیہ کی کارکردگی پر چیک رکھے۔
سیمینار کے مہمان خصوصی مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو کئی مسائل کا سامنا ہے، مگر بجلی کے مسئلے نے معیشت کے کمر توڑدی ہے۔
سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان میں نئی نسل کے پاس وہ مواقع نہیں جو ہمارے پاس تھے۔ ملک میں ایلیٹ کلچر ہے۔
مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ فوج ایک حقیقت ہے، اس کے ساتھ کام کریں گے مگر اس کی نوکری نہیں کریں گے۔

Recent Posts

پارٹی رہنماؤں کا مزید دو روزہ ریمانڈ اور دہشت گردی اور اسلحہ برآمدگی کے الزام لگانا قابل مذمت ہے، آغا حسن بلوچ

کوئٹہ +اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر آغا حسن…

4 mins ago

کوئٹہ میں موسم کی تبدیلی ،سردی کے باعث شاہراؤں پر سوپ اور یخنی کی ریڑھیاں اور دکانیں سج گئیں

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سردی کی امد کے ساتھ ہی ڈرائی فروٹ کی قیمتوں…

12 mins ago

کوئٹہ ،گداگروں کی بھرمار سے جرائم کی شرح میں شدید اضافہ، محکمہ سوشل ویلفیئر یونٹ تاحال غیر فعال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میدں گداگروں کی بھرمار پولیس اور متعلقہ تھانے اور محکمہ سوشل…

19 mins ago

کوئٹہ ،بسوں میں جیب کتروں اورچوروں کا راج ،شہری پریشان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں لوکل بسوں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا…

24 mins ago

گوادرساحل پر ٹرالرمافیا اور فورسزعوام کے کاروبارپر قبضہ کرکے رکاوٹیں ڈال رہی ہے، مولانا ہدایت الرحمان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ،ممبر بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے…

31 mins ago

روزگار کے زرائع محدود، بلوچستان اس وقت سنگین سیاسی معاشی مشکلات کا شکارہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ و مرکزی کمیٹی اور وحدت بلوچستان کابینہ کی حلف…

35 mins ago