اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور کے تھانہ نواں کوٹ کی حدود میں بجلی چور ملزمان نے ڈنڈوں اور لوہے کی سلاخوں کا استعمال کرتے ہوئے بجلی چوری کیخلاف آپریشن کیلئے جانے والی لیسکو ٹیم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
ترجمان لیسکو کے مطابق میٹر ریڈر افتخار احمد پر ملزم شاہد نے اپنے بیٹوں اور چند نامعلوم مسلح افراد کے ساتھ مل کر حملہ کیا۔
واقعے کے اگلے روز ایس ڈی او فیضان اعظم اسی علاقے میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کیلئے گئے تو ملزم شاہد نے ساتھیوں کے ہمراہ لیسکو ٹیم پر ڈنڈوں اور لوہے کی سلاخوں سے حملہ کر دیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ غیرقانونی کنکشن منقطع کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔
کوئٹہ +اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر آغا حسن…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سردی کی امد کے ساتھ ہی ڈرائی فروٹ کی قیمتوں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میدں گداگروں کی بھرمار پولیس اور متعلقہ تھانے اور محکمہ سوشل…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں لوکل بسوں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ،ممبر بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ و مرکزی کمیٹی اور وحدت بلوچستان کابینہ کی حلف…