اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نون لیگ کے چیف وہپ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ 27 ویں ترمیم نہیں آرہی البتہ کچھ ایکٹ لائے جارہے ہیں۔
بات چیت کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ 26 ویں ترمیم کے بعد کچھ ابہام ہے جسے دور کرنے کیلئے جمعے کو کچھ ایکٹ سادہ اکثریت سے پاس کروائے جائیں گے۔
پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ حکومت 27 ویں آئینی ترمیم ضرور لائے گی کیونکہ 26 ویں آئینی ترمیم کا ان کا اصل مقصد پورا نہیں ہوا۔
پشاور (قدرت روزنامہ) پشاو کے نامور خواجہ سرا ڈولفن ایان کی سوشل میڈیا پر برہنہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان ملک کو…
لاہور(قدرت روزنامہ)مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، چار دنوں میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے تک کمی کی توقع…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی وپر نشر ہونے والے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’کبھی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو کل پیش…