کوئٹہ ،بسوں میں جیب کتروں اورچوروں کا راج ،شہری پریشان


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں لوکل بسوں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہر کے مختلف مضافاتی علاقوں سے کوئٹہ انے والی لوکل بسوں میں چور سرعام لوگوں کی جیب سے موبائل فون اور نقد چوری کرنے لگے ہیں کوئٹہ سے سریاب اور بروری روڈ سے کوئٹہ شہراور اسی طرح سے بلیلی سے کوئٹہ کچلاک سے کوئٹہ جبکہ نواکلی سے کوئٹہ کی لوکل بسوں میں دن بدن بسوں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے جبکہ شہریوں کو اس عمل سے شدید مشکلات کا سامنا ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ لوکل بسوں میں بھی اب اس مہنگائی کے دور میں لوکل بسوں میں اب سفر کرنا محال ہو گیا ہے یا تو اپنی جیبیں کٹوانی پڑھ رہی ہے یاموبائل چوری ہو جا تے ہے

Recent Posts

انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس ، پاکستانی فائٹر نے بھارتی حریف کو شکسست دیدی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان نے لاہور میں ہونے والے انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس مقابلے اپنے…

3 mins ago

تیاریاں مکمل، پی آئی اے کی نیلامی آج ہوگی

بولی میں شرکت کے لیے بلو ورلڈ سٹی کنسورشیم کے سوا کسی اور گروپ نے…

6 mins ago

’’کراچی میں مرد عورتوں کو ایک بار دیکھتے ہیں اور ۔۔‘‘پاکستانی اداکارہ عائشہ طور کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائشہ طور نے حال ہی میں ایک پوڈ…

11 mins ago

حکومت کا دسمبر اور جنوری میں گیس کی فراہمی سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت سخت سردی والے 2 ماہ کے…

14 mins ago

مخالفین اعتراف کررہے ہیں ن لیگ کی ہوا چل پڑی، وزیراعلی پنجاب

پنجاب میں فتنہ فساد کرنے کی سازش کی گئی، مریم نواز کالا شاہ کاکو(قدرت روزنامہ)…

18 mins ago

پی ٹی اے نے انٹرنیٹ کے سست ہونے کی ایسی وجہ بتا دکہ جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ…

22 mins ago