کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سردی کی امد کے ساتھ ہی ڈرائی فروٹ کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہو گیا ہے خشک میواہ جات کی قیمتوں میں اضافہ کے سبب کوئٹہ کے شہری خشک ڈرائی فروٹ میں سے بھی محروم ہو گئے ہیں جبکہ دکانداروں کا کہنا ہے کہ باڈروں کی بندش کے باعث سپلائی میں شدید کمی ہے جس کی وجہ سے مال نہ ہونے کے باعث قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہر میں سردی کی امد کے ساتھ ہی کوئٹہ کے مختلف شاہروں پر سوپ اور یخنی کی ریڑیاں اور دکانیں سج گئی ہیں کوئٹہ کے شہری سردی سے بچنے کے لیے سوپ یخنی اور ڈرائی فروٹ کا استعمال کرتے ہیں لیکن اس مہنگائی کے دور میں بھی لوگ ان چیزوں سے محروم ہو کر رہ گئے ہیں
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان نے لاہور میں ہونے والے انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس مقابلے اپنے…
بولی میں شرکت کے لیے بلو ورلڈ سٹی کنسورشیم کے سوا کسی اور گروپ نے…
کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائشہ طور نے حال ہی میں ایک پوڈ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت سخت سردی والے 2 ماہ کے…
پنجاب میں فتنہ فساد کرنے کی سازش کی گئی، مریم نواز کالا شاہ کاکو(قدرت روزنامہ)…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ…