پشاور (قدرت روزنامہ) پشاو کے نامور خواجہ سرا ڈولفن ایان کی سوشل میڈیا پر برہنہ ویڈیو وائرل ہوگئی ہے، ڈولفن ایان نے پولیس کو کارروائی کی درخواست دیدی ہے۔
نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق خواجہ سرا ڈولفن ایان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو دو سال پرانی ہے جو کہ زبردستی بنائی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کو ویڈیو وائرل کرنے کے حوالے سے درخواست دے رہی ہوں، ایف آئی اے سائبر کرائم میں بھی ملزم کے خلاف درخواست دوں گی۔
ڈولفن ایان نے بتایا کہ ملزم کا نام اور ایڈریس پولیس درخواست میں شامل کیا ہے۔ایس پی سٹی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ خواجہ سرا ڈولفن ایان کی ویڈیو سے متعلق مقامی تھانہ رابطے میں ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے سکھ یاتریوں کیلئے پاکستان آمد…
دیوالی کے تہوار پر بلوچستان اور پاکستان کی پوری ہندو برادری کو مبارکباد کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ…
کراچی (قدرت روزنامہ) شہر قائد کے علاقہ کارساز میں شہریوں کو گاڑی سے کچلنے کے…
خلاقیات سے عاری ملوث عناصر کی دستاویزات اور پاسپورٹ ضبط کرکے ان بد اخلاق جھتوں…
"🔴 Shocking Viral Video of Transgender Dolphin Ayan | Social Media Scandal Explained! #DolphinAyan #ViralVideo…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ارکان اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئےامریکی اراکین کانگریس کے…